Kya hoa friends challeng kuch zyada mushkil hay?
banty to 25 hi discount kra ra ho ga
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دوپہر میں ایک روپے میں دو گھوڑوں نے پانی پیا، اور شام میں ایک روپے میں تین گھوڑوں نے
اس حساب سے دو روپے میں پانچ گھوڑوں نے پانی پیا
چار روپے میں دس گھوڑوں نے
آٹھ روپے میں بیس گھوڑوں نے
بارہ روپے میں تیس گھوڑوں نے
ٹوٹل گھوڑے تیس تھے مگر دو بار انہوں نے پانی پیا، اس حساب سے ٹوٹل ساٹھ بار پانی پیا گیا
بارہ روپے میں تیس بار اور دوسرے بارہ روپے میں تیس بار
ٹوٹل ہوئے چوبیس روپے
Last edited by Tanweer; 25th October 2012 at 02:34 PM.
Wah tanveer bhi
دوپہر میں ایک روپے میں دو گھوڑوں نے پانی پیا، اور شام میں ایک روپے میں تین گھوڑوں نے
اس حساب سے دو روپے میں پانچ گھوڑوں نے پانی پیا
چار روپے میں دس گھوڑوں نے
آٹھ روپے میں بیس گھوڑوں نے
بارہ روپے میں تیس گھوڑوں نے
ٹوٹل گھوڑے تیس تھے مگر دو بار انہوں نے پانی پیا، اس حساب سے ٹوٹل ساٹھ بار پانی پیا گیا
بارہ روپے میں تیس بار اور دوسرے بارہ روپے میں تیس بار
ٹوٹل ہوئے چوبیس روپے
princetiger
تھریڈ کلوز
Bookmarks