Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh,
میرا آج پہلا دن ہے میرا نام عرفان منیر ہے
میری عمر 27 ہے.
میں سیالکوٹ کا رہنا والا ہوں
سیالکوٹ کے ایک چھوٹا سا گاوں میں جس کا نام ہے ظہورا شریف
پر میں ابھی دبئی میں ایک فوم کی کومپننے میں کام کرتا ہوں
میں نے اپ کی سائٹ کا لنک فیس بک کے ایک گروپ میں دھکا تھا
انشاللہ یہں پر بھوت کچھ سکنے کو ملے گا
اب اپ یہ مت سمج لینا ک میں پجپن سے مضمون ہی لہکتا آیا ہوں.
Bookmarks