Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: رمضان اسپیشل

  1. #1
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile رمضان اسپیشل

    ...................
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile


    یہ ہے اللہ کا احسان
    آیا ماہ رمضان
    اہل ایمان کا مہمان
    آیا ماہ رمضان




    کھل گئے جنت کے دروازے اور دوزخ کے بند
    جنت میں جائیں گے جو ہیں روزے کے پابند
    یہ ہے بخشش کا سامان
    آیا ماہ رمضان




    اپنا یہ مہمان معظم آتا ہے ہر سال
    کرتے ہیں اہل ایمان اس کا دلی استقبال
    اس کی بڑی ہے شان
    آیا ماہ رمضان




    ماہ مبارک کا پہلا عشرہ رحمت سے بھرپور
    دوسرے میں ہوتا ہے ہر دم عفو و کرم کا ظہور
    آخری عشرے میں جنت کی پہچان
    آیا ماہ رمضان


    کئی درجے بڑھ جاتا ہے فرض کا اس میں ثواب
    نفلوں کا فرض کے برابر اجر ہے عالی جناب
    خوب جلا پائے ایمان
    آیا ماہ رمضان



    روزے میرے لیے ہیں تو ہوں خوش اس جزا
    روزے دار کو اس کا بدلا میں خود کرونگا عطا
    یہ ہے اللہ کا فرمان
    آیا ماہ رمضان




    روزے دار کے منہ کی بو رب کو بڑی محبوب
    یہ طالب ہے رب کا اور خود ہے رب کا مطلوب
    اس سے ہے راضی سبحان
    آیا ماہ رمضان




    جس دروازے سے جائیں گے خلد میں روزے دار
    ہر اک قدم پہ آئے گی ان کو خوشبو کی مہکار
    دل کے نکلیں گے ارمان
    آیا ماہ رمضان



    روزہ داروں پر خالق کا ہے یہ بڑا انعام
    جنت میں ان کے دروازے کا ہے حدیث میں یہ نام
    جو کہلائے باب الریان
    آیا ماہ رمضان




    ہر اک سمت سے آئیں نمازی جب ہو وقت نماز
    ہے یہ حقیقت ماہ رمضان کا ہے یہ اعجاز
    ہوگئے بے بس شیطان
    آیا ماہ رمضان





    بھری بھری ہے ہر اک مسجد ہر لمحے انمول
    بندے ہیں مصروف عبادت کرو کھل کے غور
    اس سے راضی ہے رحمان
    آیا ماہ رمضان



    نفل ادا کرتا ہے کوئی ، کوئی فرض ادا
    پڑھ رہا ہے درود نبیۖ پر کوئی کوئی کلام خدا
    ریل پے رکھا ہے قرآن
    آیا ماہ رمضان



    روح کی ہیں جتنی بیماریاں ، روزہ ہے ان کا علاج
    نفس کے سر پہ رکھ دیتا ہے یہ تقوے کی تار
    ہے یہ روحانی ارمان
    آیا ماہ رمضان





    گھر گھر رونق ہے اس کی ظاہر دن ہو یا رات
    ہوئی ہے اس کی دیکھو ہر جانب برکات
    خیر کا ہے یہ تو عنوان
    آیا ماہ رمضان




    افطاری اور سحری کے بیچ ہے دن کا منظر
    چہل پہل ہے ہر طرف ، مسجد ہو یا گھر
    رحمتوں کی بارش ہے ہر آن
    آیا ماہ رمضان




    جگہ جگہ ہوت ہیں شبینے ، مچتی ہے ہر سو دھوم
    اور شبینوں میں لوگوں کا ہوتا ہے خوب ہجوم
    یہ ہے مہینوں کا سلطان
    آیا ماہ رمضان



    ماہ میں اس کے تیس ہیں روزے اور شوال کے چھ
    جس نے رکھے اس کو رب جزا سال کے روزوں کی دے
    یہ ہے محمدۖ کا اعلان
    آیا ماہ رمضان

  3. #3
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default

    gr8 janab....keep it up

    SUBHAN ALLAH.....

  4. #4
    amal is offline Junior Member
    Last Online
    1st June 2009 @ 03:21 PM
    Join Date
    13 Jul 2008
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    857
    Thanked
    0

    Default

    عمل
    ر مضا ن

    Allah Talah Nay Farmaya Roza Maeray Liy Hai Aur Iss Ka Ajar Main Do Ga Bayshak

  5. #5
    ranatraders2003 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th April 2013 @ 02:10 PM
    Join Date
    07 Jun 2007
    Posts
    149
    Threads
    45
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default

    aapi boht acha

  6. #6
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Mujhy aap Sub Ki Sharing Ka Inteezar Hay

  7. #7
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile


    بینگن یا آلو کے پکوڑے


    اشیاء:۔

    بینگن یا آلو
    ایک پائو
    بیسن
    ایک پائو
    لہسن
    چھ جوئے
    ادرک
    چوتھائی چھٹانک
    سبز مرچ
    چار عدد
    نمک، سرخ مرچ
    حسب ذائقہ
    زیرہ سفید
    ایک چائے کا چمچہ
    بیکنگ پائوڈر یا میٹھا سوڈا
    اک چٹکی
    تیل یا گھی
    تلنے کے لیے

    ترکیب:
    ۔سب چیزیں ملا کر باریک پیس لیں اور بیسن کو چھان کر صاف برتن میں ڈال دیں اور سب پیسا ہوا مسالہ اس میں ملا کر پانی میں گھول دیں ایک چٹکی سوڈا ملا کر ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں۔ بینگن یا آلو جو بھی ہو، بڑے سائز کا ہو، اس کو کاٹ کر چھلکے سمیت اس کو پتلے پتلے سلائس کی طرح کاٹ لیں اور تیار شدہ بیسن میں بھگو بھگو کر مل لیں۔ ہلکی آنچ پر سرخ ہونے پر نکال لیں اور کھانے کے لیے پیش کریں۔


    دہی بڑے

    اشیاء:۔
    ماش کی دال (رات بھر بھیگی ہوئی) 250گرام
    نمک حسب ذائقہ
    بیکنگ پائوڈر آدھا چائے کا چمچہ
    سرخ مرچ پائوڈر حسبِ ذائقہ
    دہی 500گرام
    شکر دو چائے کے چمچہ
    زیرہ پائوڈر ایک چائے کا چمچہ
    ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچہ
    تیل ڈیپ فرائی کے لیے
    چاٹ مسالہ ایک چائے کا چمچہ
    املی کی چٹنی چوتھای کپ

    ترکیب:۔دال کو اچھی طرح پیس کر بلینڈر میں یا سل پر ، دال میں نمک، سرخ مرچ پائوڈر، بیکنگ پائوڈر اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں تاکہ بہت اچھا پیسٹ بن جائے اب تمام مکسچر کو ایک پیالے میں نکال لیں اور اس میں ثابت زیرہ شامل کر کے چمچے کی مدد سے اچھی طرح سے مکس کر یں اب تیل گرم کریں اس میں ایک کھانے کا چمچہ آمیزہ تیل میں ڈال کر درمیانی آنچ پر برائون ہونے تک فرائی کریں اسی طرح تمام بڑوں کو فرائی کر کے ایک طرف رکھ لیں اب ایک علیحدہ پیالے میں پانی بھر کر اس میںایک چائے کا چمچہ نمک، زیرہ پائوڈر اور سرخ مرچ پائوڈر ڈال کر مکس کریں اور فرائی کیے ہوئے بڑے میں پانی ڈال دیں دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں نمک، شکر اور چوتھائی کپ پانی شامل کریں تاکہ اچھی طرح گاڑھا ہو جائے اب بڑوں کو پانی سے نکالیں اپنے ہاتھ کی مددسے آرام سے پانی نچوڑیں ایک ڈش میں انہیں اچھی طرح سیٹ کر دیں اور ان کے اوپر دہی مکسچر پھیلا دیں ایک چمچہ املی کی کھٹی چٹنی اور میٹھی اور تھوڑا سا چاٹ مسالہ او پرسے چھڑک کر مزیدار دہی بڑوں کا لطف اٹھائیں۔


    انڈے بھرے سموسے

    اشیاء:۔
    گھی یا تیل تلنے کے لیے
    میدہ ایک کلو
    دار چینی اور الائچی بڑی دو عدد
    مرچ سیاہ چار ماشے
    دھنیا دو تولہ
    آلو ایک کلو
    پیاز آدھا پائو
    ادرک ایک چھٹانک
    لہسن چھ جوئے
    انڈے بارہ عدد
    نمک، سرخ مرچ حسبِ ذائقہ

    ترکیب:۔ آلوئوں کو دھو کر ابال لیں اور ان کو چھیل کر پیس لیں۔ پیاز اور ادرک باریک پیس لیں اور یہ سب کچھ آلوئوں میں ملا کر بھر تہ تیار کر لیں انڈوں کو ابال لیں اور چھیل کر دو دو ٹکڑے کاٹ لیں اب میدہ چھان لیں اور اس میں دو چمچے گھی ملا لیں اور دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں سے خوب ملیں اب اسے نمکین پانی سے خوب مل مل کر گوندھیں اور ذرا سخت ہی رکھیں جتنا زیادہ گوندھا جائے اتنا ہی سموسہ خوبصورت بنے گا۔
    اب اس کے چھوٹے چھوٹے گول پیڑے بنا لیں اور پوری کی طرح بیل لیں پھر چھری لے کر اس کو درمیان سے نصف کر لیں اب ایک ٹکڑے پر تھوڑا بھرتہ اور آدھا انڈا رکھ کر اس کو سموسے کی شکل میں بنا لیں اسی طرح سب سموسے تیار کر کے گیلے کپڑے پر رکھ لیں جب سب تیار ہو جائیں تو کڑاہی میں گھی ڈالیں اور سموسے تل کر بادامی سنہرے رنگ کے کرکے نکالتے جائیں۔


  8. #8
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile Kachooriyan


    اجزاء
    فلنگ کے لیے
    قیمہ : آدھا کلو
    پیاز : ایک عدد (چوپ کی ہوئی)
    سیاہ مرچ پاؤڈر : آدھا کھانے کا چمچہ
    نمک :حسب ذائقہ
    چکن کیوب : ایک عدد
    ہرا دھنیہ:دو چمچے کھانے کے (چوپ کیا ہوا)
    دودھ :دو چمچے کھانے کے
    انڈا:ایک عدد (پھینٹا ہوا)
    تیل :کھانے کے دو چمچے

    کچوریوں کے لئے
    میدہ : چار پیالی
    مکھن:ایک چوتھائی کپ
    دودھ ایک پیالی
    خمیر:چائے کے دو چمچے
    نمک : چائے کا ایک چمچہ
    انڈے : دو عدد

    ترکیب:
    ایک پیالے میں میدہ،مکھن،دودھ،خمیر،نمک اور دو عدد انڈے ڈال کر خوب اچھی طرح گوندھ لیں۔

    فلینگ کے لیے:
    ایک نان اسٹیک فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں اور قیمہ ڈال کر فرائی کریں۔سیاہ مرچ پاؤڈر،نمک،چکن کیوب اور ہرا دھنیہ ڈال کر چمچہ چلایئں۔پھر اسمیں دودھ ڈال دیں اور قیمہ کے گل جانے تک پکایئں۔

    کچوریوں کے لیے؛
    تیار کیے ہوئے آمیزے کو کافی مقدار میں لیں اور اسے ہاتھوں سے ایک لمبی لوئی بنا لیں اور پھر اسے رول کریں جیسے پرت والے پراٹھے کو کرتے ہیں۔اب یہ ایک پیڑے کی شکل میں ہو جائےگا۔اسکو پھر ہاتھوں سے بیل لمبا کریں اور پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اسطرح اسمیں بھی پرتیں بن جاینگی ۔اب قیمے کی فلینگ بھر کر کچوریاں بنا لیں اور تل لیں۔*

  9. #9
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile Gool Gappy


    اجزاء
    گول گپوں کے لیے
    آٹا دو پیالی
    بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچہ
    نمک حسب ذائقہ
    اجوائن (پسی ہوئی) چائے کا آدھا چمچہ
    تیل تلنے کے لیے

    ترکیب؛
    آٹے میں بیکنگ پاؤڈر ،نمک،اجوائن مکس کریں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر سخت سا آٹا گوندھ لیں۔پتلی چپاتی بیل کر ڈھکن سے گول گپوں کے سائز کی ٹکیاں کاٹ لیں۔کڑاہی میں تیل گرم کریں۔گرم تیل میں گول گپا ڈال کر اسپر چمچہ رکھ دیں اور پھر ہٹایئں۔گول گپا بھول جائے گا ۔ہلکا براؤن ہونے پر نکال لیں۔

    فلنگ کے لیے؛
    آلو ابال لیں دو عدد
    دہی آدہی پیالی
    سفید چنے (ابلے ہوئے) آدھی پیالی
    پیاز ( چوپ کی ہوئی) ایک عدد (درمیانی)
    نمک ،چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
    پودینہ کے پتے (باریک کترے ہوئے ) تین کھانے کے چمچے
    چینی چائے کا آدھا چمچہ

    ترکیب؛
    آلو کے کیوبز کاٹ کر ایک پیالہ میں رکھیں۔اس میں پودینہ،پیاز ،چنے ،نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کر لیں۔دہی میں نمک ڈال کر پھینٹ لیں اور فریج میں رکھ دیں۔

    کھٹے پانی کے لیے
    املی آدھی پیالی (بگھو کر بیج نکال کر مسل لیں)
    رائی (کوٹ لیں) چار کھانے کے چمچے
    اجوائن پاؤڈر کھانے کا ایک چمچہ
    سونف پاؤڈر چائے کا ایک چمچہ
    سونٹھ پاؤڈر چائے کا آدھا چمچہ
    پودینہ پیسٹ کھانے کے دو چمچے
    ثابت دھنیہ کھانے کے دو چمچے (بھون کر پیس لیں)
    نمک حسب ذائقہ
    پانی (خوب ٹھنڈا) ایک لیٹر

    ترکیب؛
    ٹھنڈے پانی میں املی،رائی،اجوائن پاؤڈر ،سونف پاؤڈر،سونٹھ پاؤڈر،پودینہ پیسٹ اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملایئں،حسب ذائقہ سرخ مرچ پاؤڈر بھی شامل کر سکتے ہیں۔
    گول گپوں کو سرونگ ڈش میں نکالیں۔اسے اوپر سے تھوڑا توڑ کر تیار کی ہوئی آلو کی فلنگ بھریں اور دہی سے ٹاپنگ کرکے املی کے پانی کے ساتھ سرو کریں۔

  10. #10
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile


    اجزاء۔

    کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں )
    سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
    کشمش ۔50 گرام
    ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام
    دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
    کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ
    تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
    مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
    بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت

    ترکیب۔
    کیک،کھجور،بسکٹ کا چورا،دار چینی،کوکو پاؤڈر،اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔آخر میں کشمش ملا دیں۔اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں

  11. #11
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline Senior Member+
    Last Online
    21st March 2011 @ 08:43 PM
    Join Date
    15 Aug 2008
    Location
    karachi
    Posts
    205
    Threads
    6
    Credits
    825
    Thanked: 1

    Default

    Quote sobia shah said: View Post

    اجزاء۔

    کھجور ۔ 200 گرام( بیج نکال دیں )
    سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
    کشمش ۔50 گرام
    ویفرز بسکٹ کا چورا۔ 150 گرام
    دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
    کوکو پاؤڈر۔ایک کھانے کا چمچہ
    تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
    مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
    بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت

    ترکیب۔
    کیک،کھجور،بسکٹ کا چورا،دار چینی،کوکو پاؤڈر،اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔آخر میں کشمش ملا دیں۔اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں
    mmmmmmmmmmmmm.....bohat yummy recepi lag rahi hai....zaroor try karongi...

  12. #12
    ramzannasir is offline Junior Member
    Last Online
    28th January 2009 @ 08:07 PM
    Join Date
    06 Jul 2008
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    990
    Thanked
    0

    Default

    see urdu recipes in my link
    Last edited by ~*SEEP*~; 28th September 2008 at 08:23 PM. Reason: Not allowed

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. رمضان اسپیشل پکوڑے
    By SHonas in forum Recipes Corner
    Replies: 14
    Last Post: 13th February 2020, 01:40 AM
  2. رمضان اسپیشل
    By mujtaba_jdw in forum Recipes Corner
    Replies: 11
    Last Post: 12th February 2020, 05:56 AM
  3. رمضان اسپیشل پکوڑے
    By Meena Nawaz in forum Recipes Corner
    Replies: 5
    Last Post: 8th February 2020, 08:44 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 10th March 2013, 10:03 PM
  5. رمضان شریف میں خاص انعامات ہم مسلمانوں پر
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 2nd March 2012, 05:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •