dear All itdunya members kya hal hai ap sab ka umed karta ho ap sab log khairiat se ho gay
dear itdunya members Please Mujhy koi ye bataye k Broadband ptcl ki Configuration kaisi ki jati hai aur Broadband ki speed kaisay ziyada ki ja sakti hai
dear All itdunya members kya hal hai ap sab ka umed karta ho ap sab log khairiat se ho gay
dear itdunya members Please Mujhy koi ye bataye k Broadband ptcl ki Configuration kaisi ki jati hai aur Broadband ki speed kaisay ziyada ki ja sakti hai
Move From General Discussion
وعلیکم السلام
دوست جو سپیڈ ہے وہی رہے گی
آپ نے کتنے ایم بی کا انٹرنیٹ لگوایا ہے؟
اگر سپیڈ کافی سلو ہے تو پی ٹی سی ایل والوں سے ہی رابطہ کریں
وہ ٹھیک کردیں گے۔
http://www.itdunya.com/t330389/
برادر کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر میں اپنی broadband deviceکا یورزر نام اور پاسورڈ چینج کر دہوں
مثال کے طور پر میرے پاس ایک ایم بی کی سپیڈ ہے اور میں چار ایم بی کا یوزر نام اور پاسورڈ
لگا دیتا ہوں تو اس سے سپیڈ میں فرق آ سکتا ہے
مجھے کسی نے کہا ہے ایسا کرنے سے سپیڈ میں ٖفرق اجاتا ہے کیا واقعی یہ ٹھیک ہے یہ پھر ایسا نہیں ہو سکتا
nhi bhai .. aesa hony lagta to sub karlety ..
dosra ye k agr ho bhi to mat karna illegal kaam hai jab pakry jao gy to achi khasa wasool karngy ptcl waly
Mere ni khayal aesa mumkin ha
میری رہنمائ کرنے کا شکریہ
اللہ آبکو خوش رکھے
یہاں ایک بات بتانا چاہوں گی
کوئی بھی سوفٹ ویئر انٹرنیٹ کی سپیڈ نہیں بڑھا سکتا۔ نیٹ کی سہیڈ ہمیں وہی ملے گی جو ہمیں پرووائڈر مہیا کر رہا ہے۔
نیٹ سپیڈ پر وائرس، جنک فائلز اور ٹروجن وغیرہ اثرانداز ہو کر اسکی رفتار کم کرنے کا باعث بنتے ہیں جسکو ان مسائل کے خاتمے سے بہتر کیا جا سکتا ہے نہ کہ کسی سوفٹ ویئر اور ٹرک سے۔
زارہ جی آپ نے جو معلومات دیں وہ با لکل ٹھیک ہیں لیکن زارہ جی میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کے پاس جار ایم کی سپیڈ ہے تو اگر اُس چار ایم کی سپیڈ کا یوزر نام اور پاسورڈ ایک ایم کی سپیڈ والی برادبینڈ والی ڈوائس میں لگا دیا جائے تو اُس سے سے ایک ایم کی سپیڈ جار ایم بی ہو سکتی ہے یا نہیں
Bookmarks