Asslam o Alaikum
Mujhy ye pochna hai k cd / dvd burning software kiya hota hai
Asslam o Alaikum
Mujhy ye pochna hai k cd / dvd burning software kiya hota hai
یہ ایک ایسا سوفٹ وئیر ہوتا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر پر موجود ڈیٹا جیسے ڈاکومنٹس،تصاویر،فلمز،وغیرہ کو "سی ڈی پر ریکارڈ"کر لیتے ہو
اور اگر کمپیوٹر سے آپ کا ڈیٹا ختم ہوجائے تو آپ سی ڈی سے وہ ڈیٹا دوبارہ کمپیوٹر پر کاپی کر سکتے ہو ۔
Agree with Sazub
Bookmarks