jogibaba said:
dear shehzad iqbal bhai,
men ny apna mazmoon send kia tha 15 october ko net rider bhai ko personal email id sy .. And un ki taraf sy mujhy reply bhi aya tha mgar mera wo mazmoon shamil hi nahi kia gia..
Next mag kleye bhi men ny mazmoon tyar kr lia tha but ab send nhi krna coz ap logon ny shamil to krna nahi.. To hamen mehnat krny ka kia faida...
شاید آپ کو اس سلسلے میں ، میں نے کافی حد تک مطمئن کردیا تھا بذریعہ پی ایم لیکن آپ نے دوبارہ وہی معاملہ پھر دہرادیا جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ بالکل لاسٹ میں میری خالہ امی کا انتقال ہوگیا تھا لہدا جس طرح یہ میگزین آن لائن ہوا اسے میں ہی سمجھ سکتا ہوں اس میں کافی ساری تحاریر رکی اور کچھ آگے پیچھے ہوئے جس پر میں نے تمام متعلقہ ان تحریروں کے لکھنے والوں سے معذرت کی تھی اور آپ سے بھی شاید یہی بات کہی تھی اب اس میں آپ کو لگ رہا ہے کہ یہ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو پھر بھائی میں مزید کوئی بات نہیں کہنا چاہونگا آگے آپ کی مرضی ہے کہ اپنی تحریر روانہ کریں یا نہ کریں ایسا ہرگز نہیں کہ ہم کسی کی تحریر روک لیتے ہیں جان بوجھ کر کیونکہ ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارے ممبرز اس جانب بھی آگے آئیں اور یہ تھریڈ اس ہی سلسلے کی ایک کڑی ہے ممبرز کو حوصلہ دلانا و بڑھانا تو ہمارا شیوہ ہے بھائی ان کا حوصلہ پست کرنا نہیں جزاک اللہ بھائی
Bookmarks