Google Play Download Link........

دوستوں اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنے انڈرائیڈفون میں وہ وائی فائی پاس ورڈز دیکھ سکتے ہیں۔۔ جو آپ کے موبائل میں پہلے استعمال کی گئی ہو۔۔ یاد رہیں موبائل کا روٹ ہونا مسٹ ہے۔۔ روٹ کے بغیر یہ کام نہیں کریگا۔۔

مثال کے طور پر آپ کے کسی دوست نے آپ نے موبائل فون میں وائی فائی کا پاسورڈ دیا۔۔۔۔اور آپ نے اسے دیکھنا ہو تو اس سافٹ ویئر کی مدد سے دیکھ سکتے ہیں۔۔

Name:  unnamed.jpg
Views: 7071
Size:  42.8 KB

Name:  unnamedÛ±.jpg
Views: 7105
Size:  42.5 KB