السلام علیکم ورحمۃ اللہ،۔
مجھے یو ٹورینٹ استعمال کرنے کے دوران ایک مسئلہ درپیش ہے ۔ میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں اور اس سے بہت ساری معلوماتی چیزیں اور سافٹ ویئرز ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں مگر کچھ دنوں سے ایک ایرر آ رہا ہے جو کوئی بھی چیز ڈاؤن لوڈ نہیں کرنے دے رہا اس ایرر کا سکرین شارٹ نیچے اٹیچ کر رہا ہوں ۔
یہ وضاحت کرتا جاؤں کہ میرے پاس ونڈوز سیون ہے اور میں یہ سافٹ ویئر تین چار بار ان انسٹال کر کے دوبارہ بھی انسٹال کر کے دیکھ چکا ہوں۔
کیا کوئی معزز ممبر میری اس سلسلہ میں مدد کر سکتا ہے ۔۔۔؟؟؟
Bookmarks