بھت ھی اچھا میگزین ھے شکریہ نیٹ رائیڈر بھائی
Bohat hi Umda Bohat Hi Shandar r Ala Designing Thank U ITD MAG TEAM
Mein Bhi is mein hissa lena chahta hun.
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے اور پسندیدگی کا
آپ اس میں حصہ لے سکتے ہیں بھائی اس کے لئے
کلک کیجئے
پڑھئے صفحہ نمبر
2+1,2+2,2+3
شکریہ
wah jee boht umdah har bar ki tarhan is bar bhi
rango se bhara magazine dekhne ko mila
meri taraf se puri magazine team ko boht boht mubarak ho
umeed hai ainda bhi is se acha magazine dekhne ko mile ga
boht shukriya un tamam members ka jinho ne apni tahreer se magazine main char chand lagaye
السلامُ علیکم۔۔۔۔۔
بہت زبردست میگزین پیش کیا گیا ہے جس میں تمام حصہ لینے والے میمبرز کی محنت واضح نظر آتی ہے۔۔۔۔۔
مکمل تو ابھی خبرنامہ پڑھ سکا خوب لکھا ہمیشہ کی طرح موصوف﴿ المعروف معصوم﴾ نے۔۔۔۔
مصروفیات کی وجہ سے کیونکہ سارا میگزین نہیں پڑھ سکا اس لئے میرا تحریروں کے لیے ووٹنگ میں حصہ لینا انصاف کے تقاضوں کے عین خلاف ہوگا اس لیے معذرت
amazing hain sub
Har ak ki tahreer ki apni he baat hain par hmaad pa ki apni haha
kaash main be itna koch likh sakhta par afsoos kay typing slow hain urdu main
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
شکر ہے کارنامے کی بجائے کار گزاری نہیں بنا دیا۔
ورنہ کار کے نیچے آنے والے عدالت میں گھسیٹ رہے ہوتے
نوازش۔ بہت بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا۔
بہت بہت شکریہ قاسم بھائی۔
میگزین ٹیم کے لئے اتنے اچھے فیڈ بیک کا۔
اور ناچیز کی گھونسلہ افزائی کے لئے اتنے خوبصورت فیڈ بیک کا۔
ابھی ماش کی دال سے دو روٹیاں کھائی ہیں۔
لیکن فیڈ بیک نوش کر کے لگا ہے کہ میں دو نہیں شاید سو روٹیاں کھا لی ہیں۔ اتنا وزن زیادہ ہو گیا ہے میرا۔ لیکن اصل وجہ تو آپ کے فیڈ بیک کی وجہ سے بڑھنے والی اٹھانوے روٹیاں نہیں، بلکہ وہ سیروں خون ہے جو آپ کے فیڈ بیک سے بڑھ گیا۔ شاد رہیں۔
شکریہ پا جی آپ نے میگزین پڑھا۔ عمدہ فیڈ بیک سے نوازا۔ اور نا چیز کی ادنیٰ سی تحریر کو ووٹ کیا۔ بس یہی ایک ایوارڈ ہو گیا میرے لئے۔
ایتھے رکھ سووو۔
یہ تھا مجھے ملنے والا گولڈ میڈل۔
بہت بہت شکریہ آپی اتنے انمول فیڈ بیک کا۔
یقین جانیں مجھے تو ہر پازیٹو فیڈ بیک ہی ایوارڈ لگتا ہے۔
چاہے اس میں غلطیوں کی اصلاح کی کوشش ہی کی گئی ہو۔
لیکن آپ نے تو بہت ہی اچھی طرح تعریفیں کر دیں سب کی۔
ابھی قاسم بھائی نے وزن بڑھایا تھا۔
آپ نے تو واک کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
جزاک اللہ۔
ہمیشہ خوش رہیں۔
ارے اس میں کنفیوز ہونے والی کیا بات ہے بھئی۔
اپنے قیمتی ووٹ میں ناچیز کی معمولی سی تحریر کو درجہ دینے پر بے حد مشکور ہوں آپ کا۔
پانچویں کلاس سے قبل تو کوئی کلاس پڑھی ہی نہیں تھی حفظ کی وجہ سے۔
پانچویں میں کوئی پوزیشن بھی نہیں آئی تھی۔
لیکن اب مجھے یاد آ رہا ہے کہ چھٹی کلاس میں پہلی پوزیشن لی تھی تو سوم بلکہ سوئم ہی تھی۔ (آپ کی غلطی بھی نکل گئی اتفاقاً)۔
بہت بہت شکریہ آپ کا۔
فیڈ بیک کا بہت بہت شکریہ اے این پی یعنی عدیل نسیم پائی صاحب۔
اور آپ کی یہ بات بہت ہی ی ی ی پسند آئی کہ ووٹ ساری تحاریر پڑھے بغیر نہیں کیا۔۔۔ بہتر یہی ہے کہ ساری تحاریر پڑھ کے ووٹ ضرور کریں۔۔۔ لیکن جب تک ساری تحاریر پڑھ نہ لیں اس وقت تک بلاشبہ ووٹ سے احتراز ہی برتنا چاہئے۔ خوش رہیں۔
بہت بہت شکریہ جناب اس خوبصورت فیڈ بیک اور گھونسلہ افزائی کا۔
جی ماشاءاللہ آپ بھی بہت اچھا لکھ سکتے ہیں۔
اگر رائٹنگ آپ کی اچھی ہے تو ایک صاف سے پیج پر خوش خطی سے لکھ کر پیج کو سکین کر کے میگزین ٹیم کو ارسال کر دیا کریں۔
اصل چیز تو دل کے خیالات ہوتے ہیں، جن کو کسی بھی جگہ پر الفاظ میں ڈھال کے دوسروں تک پہنچانا ہوتا ہے۔
یا پھر رومن اردو میں ہی لکھ بھیجیں بیشک۔ ہم جیسے نالائق بھی پڑھیں گے، سیکھیں گے کچھ نہ کچھ ان شاءاللہ۔
بہت بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا برادر براہ کرم ووٹنگ کرنا
ہر کوئی بھول رہا ہے آپ بھی بھول گئے براہ کرم ریپلائے کے ساتھ ساتھ
اپنے پسندیدہ آرٹیکل اور رائٹر کو ووٹ کیجئے شکریہ
بے حد شکریہ عدیل بھائی کاش آپ تمام آرٹیکلز پڑھ لیتے
شاید ہوسکتا ہے کہ آپ کے ووٹ سے کوئی ہارا ہوا جیت جاتا یا جیتا ہوا
ہار جاتا
بے حد شکریہ میرے بھائی ووٹنگ کے لئے بعد میں بھی ریپلائے کرسکتے ہیں بھائی آپ
بے حد شکریہ بھائی
آپ کی اسپیڈ سلو ہے کوئی مسئلہ نہیں آرام آرام سے لکھ کر ماہ دسمبر کے لئے
بھیج دیجئے آج ہے چھ آپ مجھے تیس تاریخ تک اپنا آرٹیکل بھیج سکتے ہیں
یہ صرف آپ کے لئے آپ کی ٹائپنگ اسپیڈ کی وجہ سے کوئی مسئلہ نہیں
آپ کا آرٹیکل ہمارے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے بھائی جزاک اللہ
boht khoobbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb
Bookmarks