It is my 2nd Year in ITD and I found it very informative and helpful in life.
Happy Birthday ITD
تھریڈ میں رکھے گئے قوانین کے مطابق جس نے بھی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو وش ایک نئے تھریڈ کی شکل میں کیا ان کو
ITD Special Guest Rank
پورے دس دنوں کے لئے دے دیئے گئے ہیں۔۔ ان میں سے تین بہترین لکھاریوں کو چنا جائے گا۔۔ جن کے پاس یہ رینک پورے تیس دن تک ہوگی۔۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم بہترین لکھاریوں کو چنیں گے۔۔
اگر کسی بھی بھی اس میں حصہ لیا۔۔ اور وہ تمام قواتین کے مطابق صحیح اور اس کو ابھی تک یہ رینک نہیں ملا ہو تو وہ مجھ سے پی ایم پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks