-
30th October 2012, 08:37 PM
#1
The Best Eye Protector - F.lux
السلام علیکم۔۔
ہاں تو دوستوں۔۔۔
کیا آپ کمپیوٹر کا استعمال زیادہ کرتے ہیں۔۔؟۔۔
کیا کمپیوٹر کے زیادہ استعمال کی وجہ سے۔۔۔ آپ کی آنکھیں۔۔دکھتی ہیں؟۔۔
کیا آپ مانیٹر کی شعاعوں سے۔۔ پریشان ہیں؟۔۔
کیا رات کے وقت۔۔۔ جب دن کے مقابلے میں۔۔ آنکھیں مزید حساس ہوجاتی ہیں۔۔ اور آپ دیگر لائیٹس بند کرکے۔۔ کمپیوٹر کے اسکرین کے سامنے بیٹھے ہوتے ہیں۔۔۔ تو کیا اس وقت۔۔۔ کمپیوٹر اسکرین کی روشنی۔۔ آپ کی آنکھوں پر۔۔ سخت ناگوار لگتی ہے۔۔؟۔۔
۔
۔اگر ہاں ۔۔
۔
تو اب انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔ ابو دُجانہ لایا ہے۔۔ آپ کی خدمت میں۔ ایک ایسا سافٹ ویئر۔۔
۔
جو۔آپ کے مانیٹر کی۔۔ شعاعوں کی بنیاد پر۔۔ چوبیس گھنٹوں کے۔۔روشنی اور درجہ حرارت کے مطابق۔۔۔ کلر ایڈجسٹمنٹ ۔۔ خود بخود کرتا ہے۔۔
اور۔۔
آپ کی اسکرین کی وہ شعاعیں۔ جو۔۔ آپ کی آنکھوں کو۔۔ نقصان پہنچاسکتی ہے۔ ان کو ۔۔ کنٹرول کرتا ہے۔۔
۔
۔
یعنی ۔۔اب آپ کو۔۔سیفٹی اسکرین۔۔ یا۔۔ سیفٹی۔۔ عینک۔۔لینے کی ضرورت نہیں۔۔ بس۔ مفت میں یہ سافٹ ویئر ڈاون لوڈ کریں۔۔اور۔۔ انسٹال کرکے۔۔۔ اپنے ملک کے مطابق۔ جی ایم ٹی ٹائمنگ۔۔ سیٹ کریں۔۔اور ۔۔ اس سافٹو یئر سے۔۔بھر پور فائدہ اُٹھائیں۔۔
۔
۔
سافٹ وئیر کا نام۔۔
F.Lux
http://f-lux.en.softonic.com/download
-
30th October 2012, 11:54 PM
#2
-
31st October 2012, 09:03 AM
#3
-
31st October 2012, 10:24 AM
#4
-
2nd November 2012, 02:50 PM
#5
-
2nd November 2012, 03:29 PM
#6
Cool
-
2nd November 2012, 04:03 PM
#7
baht achi lagi apki shearing
-
2nd November 2012, 05:39 PM
#8
hmm nyc sharing.... me ziada tar ni8 ko laptop use kerta... thnx
-
2nd November 2012, 07:56 PM
#9
pasand krnay ka shukria..
-
4th November 2012, 06:52 PM
#10
-
4th November 2012, 06:54 PM
#11
pasand krnay ka shukria..
-
4th November 2012, 07:31 PM
#12
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks