اسلام علیکم

تمام آئ ٹی دنیا ممبرر

میں نے یہ جاننا ھے کہ تمام مدر بورڑ کی پائیوز کیسے کی جاتی ہیں مطلب بائیوز کو اپڈیٹ کیسے کیا جاتا ھے

اور مدر بورڑ کی وہ کون سی ساٹ کیز ہیں جن کو پرس کرنے سے مدربورڑ کی سیٹنگ اورجنل ھو جائیں