آئ ٹی دنیا اکسپرٹ کیا حال ھے آپ لوگوں کا میں اللہ تعالی کی ذات سے امید کرتا ھوں کہ آپ ٹھیک ہوںگے

میرا نام عبدالواجد ھے میرے پاس ایچ پی کا کور ٹو ڈو ڈی سی 7800 سسٹم ھے اس میں پرابلم یہ ہے کہ اگر میں اِس میں ونڈو سیون کرو تو ٹھیک چلتا ہے اور اگر میں اس میں ونڈو ایکس پی کر لوں تو یہ ساونڈ کا پروپلم کرنے لگ جاتا ھے حالانکہ میں نے اس میں تمام ڈرائیور اورجنل کئے ہو ئے ہیں پراپلم یہ کرتا ھے کہ اگر میں اس سسٹم میں مائک کی تار لگاو تو ساونڈ شور کرنے لگ جاتا اور اس طرح میں کسی سے بات نہیں کر سکتا مہرنانی فرما کر مجھے اسکا کوئ حل بتایا جائے جس سے یہ پراپلم ختم ھو جائے


فی امان اللہ

اللہ آپکو خوش رکھے