دوستوں ایک بہت ہے زبردست فائل سرچنگ انجن کے ساتھ اپ کی خدمت مے حاضر ہوا ہوں یے سرچ انجن رپیڈ شیر کے علاوہ اور بھی بہت سارے فائل ہوسٹنگ ویب سائٹس کو سپپورٹ کرتا ہے اکثر ایسا ہوتا ہے ہم کوئی سوفٹ وائر یا کوئی گیم وغیرہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں جو آسانی سے نہیں مل رہا ہوتا ہے اس سرچ انجن کی بدولت ہم وہ فائل با آسانی سرچ کر سکتے ہیں.
امید ہے اپپ سب دوستوں کو پسند ای گی یہ ویب سائٹ
CLICK HERE WEBSITE
Bookmarks