اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کرے تو یہ مثلا آتا ہے????????????????????????????
اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کرے تو یہ مثلا آتا ہے????????????????????????????
Last edited by Sherazyamin; 1st November 2012 at 03:37 PM.
no ans
بھائی یہ کوئی مسلۂ نہیں ہے آپ جو ورجن استمعال کر رہے وہ کاپی والی اردو نہیں ڈیٹیکٹ کرتا آپ نئو ورجن ڈاون لوڈ کر لیں.
السلامُ علیکم
محترم آپ والا ان پیج یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا اس کے لیے آپ کو ان پیج تھری انسٹال کرنا ہوگا
ان پیج 3 کہا سے انسٹال ہو گا شکریہ
بھائی ان پیج 3 کا ڈیموں ورجن ہے ایک دفعہ کاپی پیسٹ ہوا ہے اس کے بد کہتا ہے ڈیموں ورجن پر کوپی پیسٹ نوٹ الاو
ans plz
Dear itd per full ver ya crack allow nahain hain wo aap ko google say khud search karna ho ga
ok
Use Inpage 9.0 No need to register....
http://www.mediafire.com/?ha2l5nnh48o5xca
Bookmarks