یہ سوفٹویر ہماری روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والی دعاؤں پر مشتمل ہے
اس میں عربک و رومن عربک اور انگلش میں ترجمہ ہے میرے خیال سے یہ ایک بہترین اسلامی سوفٹویر ہے
امید ہے آپ کے کام آئے گا۔
Download Link Here
ہاں اس میں انڈونیشیا زبان بھی موجود ہے اس کا ذکر میں نے اس لئے نہیں کیا کیوں کہ اس کی ضرورت نہیں تھی
لیکن فورم میں ایک معصوم شخص اس پر بات ضرور فرمائے گا تو ان کے ڈر سے اس کو بیان کرنے پر مجبور ہوا۔۔
Bookmarks