برادر پھر تو اور کوئی وجہ نہیں۔۔۔یا تو آپ سے کوئی پارٹ مسنگ ہے یا آپ صیحح سے پیسٹ نہیں کر پارہے
برادر پھر تو اور کوئی وجہ نہیں۔۔۔یا تو آپ سے کوئی پارٹ مسنگ ہے یا آپ صیحح سے پیسٹ نہیں کر پارہے
بھائی جان یہ دیکھیں۔۔۔
یہ وہ فولڈرز تھے جنہیں ایکسٹریکٹ کر کے میں نے ایس ڈی کارڈ میں موو کیا ہے ۔۔۔
Basit bhai ap yahan paste kr k try kren
Sd card/gameloft/games
اوکے بھائی کر کے آپ کو بتاؤں گا ۔۔۔
کہ کیا ہوا۔۔۔
شکریہ۔۔بروقت رپلی دیا آپ نے ۔۔۔
Regards...
بھائی جان میں نے وہ ڈیٹا یہ دیکھیں یہاں موو کیا۔۔۔
اور اس کے بعد بھی وہی ایرر آ رہا ہے ۔۔۔
اگر گیم کی پراپرٹیز چیک کروں تو یہ شو ہو رہا ہے ۔۔۔
Brthr phir sd data cmplt nhi
Wrna aisa nahi hota
جی ہاں ۔۔۔
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔۔۔
مجھے پھر سے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑے گا۔۔۔۔
چلو کوئی بات نہیں۔۔۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
ویسے آپ سے کہوں گا کہ آپ ایک میگا تھریڈ بنائے جس میں اپنی فیوریٹ گیمز بتائیں ۔۔۔
اور ساتھ ان کے ڈاؤن لوڈ لنکس بھی ۔۔۔
اس میں ہمیں آپ کی پسند بھی پتہ چل جائے گی ۔۔۔
کیا خیال ہے ؟؟
data corrupt hai extract nai ho raha winrar aur 7zip dono se try krlia nai horaha extract???
Dear aap yahan se Download karo maine gta vice city bhe yahan se Download ke he.
http://android.mob.org/game/gangstar...of_saints.html
***
Last edited by Ijaz Farooq; 7th May 2013 at 01:08 PM.
Bookmarks