Best of Luck
Best of Luck
best of luck and thank you ITD
best of luck all best mumbers s s
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی آگاہ کرنے کا
بے حد شکریہ تمام ہمارے وی آئی پیز کا کہ واقعی بہت بہترین کام ہے آپ سب کا اور سب کے لئے نیک دعائیں کہ تمام کے تمام ہی سلیکٹ ہوجائیں دوبارہ اور نئے ممبرز کے لئے بھی نیک دعائیں اللہ پاک انہیں کامیاب کریں ۔
آئی ٹی دنیا فورم پر وی آئی پی ممبر بننا کچھ مشکل نہیں صرف کرنے والے چند کام یہ ہیں ::
انفارمیشن شیئر کیجئے اردو رسم الخط میں رومن اردو سے حتی الامکان پرہیز کیجئے ۔
تھریڈ بنائیے اردو میں اچھے انداز میں ، سافٹ ویئر شیئرنگ میں ، جنرل ڈسکشن میں ، بات چیت سیکشن میں غرض تمام سیکشن دیکھئے اور پوسٹنگ کیجئے اپنے تھریڈ ۔
جو جو بھی تھریڈ خلاف قانون دیکھائی دیں ان کی رپورٹ کیجئے یہ چیز بھی شامل ہوتی ہے اس رینک کے لئے ۔
فورم پر اچھا ماحول بنائے رکھئے حتی الامکان گریز کیجئے بحث بازی سے ۔
اچھے کام کی حوصلہ افزائی کیجئے اور ان سے سیکھئے خود بھی ۔
کچھ پوائنٹ بتائے ہیں انشا اللہ تعالی نیو ممبرز کے لئے مزید اس سلسلے میں جلد ہی تھریڈ پوسٹ کرونگا ۔
جزاک اللہ
بہت شکریہ اتنی قیمتی باتیں ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
ہم نے تو
اردو رسم الخط کی ترویج اور اس کا استعمال ابھی سے شروع کر دیا ہے
کہ شاید حماد بھائی کے ساتھ ہو ہمارا سفر بھی
-----------
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی آگاہ کرنے کا
are wah afridi bhai kia bat hai
inshallah hamara naam bhi hoga
بیسٹ آف لک آل دی ممبرز
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی آگاہ کرنے کا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
best of luck and thenx for ur information we are waiting
in advance best of Luck
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks