میری تمام کمپوٹر ایکسپرٹ حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ رجسڑی میں تبدیلی کرکے ہم کمپوٹر کو مخصوص ٹائم سے ذیادہ چلنے نہ دیں۔ مثال کے طور پر میں چاہتا ہوں کہ میرا کمپوٹر صبح پانچ بجے سے لیکر رات کے دس بجے تک اون رہے اور اس کے بعد کسی بھی طرح صبح پانچ بجے تک اون نہ ہو سکے۔یہ بہت سارے لوگوں کا مسئلہ ہےکہ ان کی اولاد رات میں اپنا قیمتی وقت اور صحت دونوں برباد کرتے ہیں۔