واہ بہت اعلٰی ڈیزائن اور شاعری بھی خوب
بس آخری لائن سمجھ نہیں آئی؟َ
bht alla
اللہ تعالیٰ آپ کی تخیلات میں مزید اضافہ فرمائے
بہت ہی اعلیٰ سونچھ کی ڈیزئنگ اور انتخاب بھی کمال
غالب صاحب کا تو شاعری پر پوری طور پر غلبا تھا
بہت بہت شکریہ اس نایاب ڈیزئن اور اشتراکت پر
kia bat hai Urdu adaab kamaal ki hain or sath main ye design wo kahty hain na ye husan tere ya khial mera haha bohat Aaala jnaaab
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
بہت ہی اعلیٰ
شاعری بہت عمدہ ہے اور کلاسیکل ہے
اس لئے سمجھنی تھوڑی مشکل ہے
اور ڈیزاننگ ہر دفعہ کی مکمل اور جازب نظر ہے
بہت بہت شکریہ بھائی
بہت اعلٰی ڈیزائن کیا ہے
کمال کی شئیرنگ کی ہے آپنے جناب
آپکا شکریہ
بہت خوبصورت ڈزائن کیا ہے
ٹیکسٹ ایفیکٹس ہمیشہ کی طرح بہت خوب۔۔
ویل ڈن۔۔۔۔!!!۔
محسود بھائی بہت پیارا ڈیزائن کیا ہے
اور بہت ہی خوبصورت انتخاب
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
Bhoot Wadiya Paaaa Jeeeee
Bookmarks