Results 1 to 5 of 5

Thread: Complain About Contest Section

  1. #1
    Faisalaslam's Avatar
    Faisalaslam is offline Advance Member
    Last Online
    20th May 2020 @ 01:24 PM
    Join Date
    19 Feb 2010
    Location
    Afghanistan
    Gender
    Female
    Posts
    742
    Threads
    95
    Credits
    1,242
    Thanked
    142

    Default Complain About Contest Section

    السلام علیکم
    یہ باتیں کڑوی ہیں لیکن غور سے پڑھیں گے تو مہربانی ہو گی
    مجھے کنٹیسٹ سیکشن سے یہ شکایت ہے کہ یہاں کسی چیز کی جانچ پڑتال نہیں ہوتی.
    اگر موڈیریٹر کو درست جواب کا پتا ہو تب بھی اسے تھریڈ سٹارٹر کے جواب کا انتظار کرنا پڑتا ہے.
    اور جواب میں تھریڈ سٹارٹر جو کچھ مرضی ہے لکھ دے. اس پہ مہر لگا کے فائل کلوز.
    چاہے تھریڈ سٹارٹر کوئی حوالہ دے چاہے نہ دے وہ مطلق العنان ہے.
    موڈیریٹر کا کام صرف اور صرف اتنا ہوتا ہے کہ تھریڈ سٹارٹر کے جواب پہ مہر لگا کہ تھریڈ کلوز
    کچھ عرصہ پہلے خود موڈیریٹرمحترم شہزاد اقبال صاحب نے ایک سوال پوچھا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے حساب کتاب کس سے ہوگا?
    اس کا جواب انہوں نے سیدنا حضرت ابوبکرسدیق دیا. جس کے ساتھ حوالہ کے طور پہ ایک لمبی سی حدیث کوٹ کر دی.
    لیکن حوالے کا نام و نشان نہیں
    میں نے ان سے حوالہ پوچھا پی ایم میں تومحترم نے کوئی جواب نہیں دیا.
    اس کے باوجود میں نے وہ حدیث ڈھونڈ نکالی ساری حدیث بالکل اسی طرح تھی
    لیکن جہاں حضرت ابوبکر صدیق کا ذکر تھا اصل حدیث میں ان کا نام تک نہیں تھا.
    Dimagh ka dahi ho jay ga
    اس سوال کی بھی مثال دی جاسکتی ہے.
    تھرٰڈ سٹارٹر نے غلط جواب کو درست تسلیم کر کے تھریڈ کلوز کرنے کی درخواست کی جو من و عن پوری کر دی گئی.
    خدارا اس طرح علم کا مذاق اڑانے سے روکا جائے.
    بہت شکریہ

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    محترم بھائی کونٹیسٹ سیکشن اسٹارٹ ہی ممبرز کے سوالات اور ان ہی کے جوابات کے تحت کیا گیا ہے ، اب یہ ممبرز کی ایمانداری ہی ہونی چاہئے کہ وہ وہاں پر ایسے سوالات پوچھیں جن کے جوابات انہیں کنفرم آنے چاہئے اس پر میرا خیال ہے کہ کوئی کچھ نہیں کرسکتا کیونکہ ہر سوال کا جواب ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا ۔

    اور رہی یہ شکایت کہ تھریڈ اسٹارٹر غلط جواب دیتے ہیں ہم انہیں کلوز کرکے اوکے کردیتے ہیں تو آپ سے درخواست کرونگا بھائی کہ آپ ایسے تھریڈ کی رپورٹ کیا کیجئے تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوسکے ایک بار پھر واضح کردو کہ یہ خالصتا ممبر اور ممبرز کے درمیان کونٹیسٹ سیکشن شروع کیا گیا ہے اس میں ممبر ہی پر یہ ذمہ داری زیادہ عائد ہوتی ہے کہ وہ ایسی چیزوں کی نشاندہی کریں اس میں آئی ٹی دنیا منیجمنٹ اور ٹیم کا کوئی قصور نہیں اگر آپ سمجھے تو کیونکہ ہم اپنے ہر ممبر کے جواب پر سو فیصد اعتماد کرتے ہیں اگر وہ جواب غلط دیتے ہیں تو آپ جیسے قابل ممبرز سے درخواست بارہا کرچکے کہ وہ ہمیں صحیح جواب سے صحیح لنک دے کر حوالہ دے کر مطلع فرمائیں ہم ایسے تھریڈ ہی کو آر بی کردیں گے امید ہے آپ اس سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں گے ۔
    اب رہی بات شہزاد اقبال بھائی کی کہ انہوں نے حدیث تو یہی دی لیکن اس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام نہیں ؟؟؟ اس سلسلے میں شہزاد بھائی ہی آپ کو مطمئن کرسکتے ہیں انہیں آگاہ کررہا ہوں میں انشا اللہ تعالی اور اگر آپ مزید ہم لوگوں کے لئے اس سوال کا لنک اور آپ کے پاس جو موجود حدیث مبارکہ ہے اس کا لنک فراہم کرسکے تو کیونکہ ایسے بغیر کسی حوالہ کے بات ادھوری محسوس ہوگی جزاک اللہ ۔

    باقی جواب آپ کو حدیث مبارکہ کے متعلق شہزاد بھائی دیں گے شکریہ

  3. #3
    Faisalaslam's Avatar
    Faisalaslam is offline Advance Member
    Last Online
    20th May 2020 @ 01:24 PM
    Join Date
    19 Feb 2010
    Location
    Afghanistan
    Gender
    Female
    Posts
    742
    Threads
    95
    Credits
    1,242
    Thanked
    142

    Default

    I am Really Very Sorry Yeh Shahzad Bhai ka Question nai tha. Maine Na Haq Sirf Apne Khial ke Teht un pe Ilzaam Lagaya. I am Really Really Very Sorry Again.

    Yeh Raha Us Thread ka Link :

    www.itdunya.com/t324013/

  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    فیصل بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کو رائیڈر بھائی نے کافی تفصیل میں جواب دے دیا ہے اور بھائی صرف کونٹیسٹ سیکشن ہی نہیں پورے فورم پہ آپ کو کوئی بھی پوسٹ تھریڈ خلاف رولز، خلاف قانون یا آپ کے علم کے مطابق خلاف شرع ہوتو آپ ضرور اس کی رپوٹ کریں ان شاء اللہ ٹیم اس پہ راست ایکشن ضرور لے گی۔۔ مثال کے طور پہ آپ نے جس تھریڈ اور حدیث کا حوالہ دیا اور پھر آپ نے وہ حدیث تلاش بھی کی اور آپ مطئمن نہیں ہوئے تو آپ ضرور رپوٹ کریں میں آپ کو اپنا ہی نہیں کہتا ہوں اور بھی ایسے ٹیم ممبرز ہیں جو کہ ایسے معاملات میں باقاعدہ کسی مفتی ، عالم سے مل کر مکمل تسلی کرکے تھریڈز پہ کوئی ایکشن لیتے ہیں ۔۔۔ خصوصا دینی معاملات میں تو زیادہ احتیاط کرتے ہیں کہ ہم نے بھی اللہ کو جواب دینا ہے تو ہم کیوں بقول آپ کے مطلق العنان بنیں۔۔
    تو یہ آپ کی اور بقیہ سارے ہی ممبرز کی ذمہ داری ہے کہ کوئی بھی ایسی پوسٹ ، تھریڈ دیکھیں تو ضرور رپوٹ کریں۔
    بقیہ آپ کو جو غلط فہمی ہوئی وہ کلئیر ہوگئی اسی طرح امید ہے آپ کو تھریڈ کے حوالے سے بھی بات کلئیر ہوگئی ہوگی۔

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote faisalaslam said: View Post
    i am really very sorry yeh shahzad bhai ka question nai tha. Maine na haq sirf apne khial ke teht un pe ilzaam lagaya. I am really really very sorry again.

    Yeh raha us thread ka link :

    www.itdunya.com/t324013/
    فیصل بھائی کوئی مسئلہ نہیں غلط فہمی ہوجاتی ہے بعض دفعہ آپ نے یہاں تھریڈ کا لنک دیا میں نے عرض کیا تھا کہ اس حدیث مبارکہ کا بھی لنک دیجئے جو آپ نے پڑھی جس میں آپ کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام نہیں دیکھائی دیا براہ کرم مکمل حوالہ کے ساتھ یا تو یہاں پیسٹ کردیجئے یا مجھے لنک فراہم کردیجئے اور براہ کرم لنک میں ویب سائٹ کا نام اگر یہاں لنک دیں تو ہیڈن کردیجئے گا بے حد شکریہ آپ کے تعاون کا۔

Similar Threads

  1. Answered Problem Contest Section
    By Qutab in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 25th April 2012, 11:38 PM
  2. about contest section
    By ISHTIAQ2 in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 11th April 2012, 02:03 PM
  3. Solved Contest Section may mera Thread show nahi ho raha?
    By Abeer Alam in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 3
    Last Post: 21st September 2011, 06:31 AM
  4. Section 8-SKIDROW Direct
    By shaani khalid in forum PC Games
    Replies: 0
    Last Post: 12th September 2009, 01:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •