نکولس کوک گزشتہ ہفتے اس وقت دم توڑ گیاجب وہ کھلونوں سے کھیل رہا تھا دنیا عجائب سے بھری پڑی ہے لیکن پھر بھی کچھ واقعات ایسے سامنے آ جاتے یں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔کولوراڈو میں جنم لینے والے بچے نے ڈاکٹروں کو اس وقت حیران کر دیا جب انہیں پتا چلا کہ بچے کا تو برین ہی نہیں ہے
لاہور(دنیا انٹرنیشنل ڈیسک) ۔عموماً ایسے بچے اپنی پیدائش کے چند منٹ بعد مر جاتے ہیں لیکن یہاں ایک نیا معجزہ انتظار کر رہا تھا۔اس بغیر برین کے بچے نکولس کوک نے 3سال تک زندگی کی جنگ لڑی اور بالآخر گزشتہ ہفتے اس وقت دم توڑ گیا جب وہ کھلونوں سے کھیل رہا تھا۔
Bookmarks