السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری 4 جی بی کی فلیش فارمیٹ نہیں ہو رہی ۔۔۔۔۔ کیا کروں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری 4 جی بی کی فلیش فارمیٹ نہیں ہو رہی ۔۔۔۔۔ کیا کروں
Wauranty claim karwao..
DOS se format ker k error aane ki soorat mein snapshot dein.
کسی اور سسٹم میں لگا کر فارمیٹ کر لیں آپ کے سسٹم میں وائر س کی وجہ سے فارمیٹ نہیں ہو رہی ہے
-------------
آپ نے اس پر کوئی یوٹییلٹی تو نہیں چلائی ہےاس کو بھی چیک کر لیں
اور جب فارمیٹ کریں تو فل فارمیٹ کریے گا
Bookmarks