No Excuse For Not Praying
No Excuse For Not Praying
jazakallah....
nyce
sab yaqeen ki baat hai
Thank you
بے شک نماز کسی حال میں بھی معاف نہیں اور قیامت میں سب سے پہلا سوال نماز ہی کے بارے میں ہوگا۔ اگرکسی مجبوری یا تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہوکر نماز ادا نہیں کرسکتے تو بیٹھ کر اگر بیٹھ کر نہیں تو لیٹ کر اور اگر لیٹنے میں بھی بہت تکلیف ہے تو پھر اشاروں سے نماز ادا کرنے کا حکم ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو سچا اور پکا نمازی بنادے۔ آمین
Masha ALLAH
Subhan ALLAH
Bookmarks