.
.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
..
...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وربرکاتہ
پہلے تو ہماری منیجمنٹ کو اپنے کامیاب 7 سال مبارک ہوں
جس مقصد کیلئے یہ فورم تشکیل دیا گیا تھا اس کا مقصد پورا ہوتا آرہاہے بے شمار لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے آرہے ہیں اور سیکھنے اور سیکھانے کے علمی فریضہ کو جاری رکھے ہوئے ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارا فورم دن دگنی اور رات چوگنی ترقی دے اور اس کے خیرخواہوں کی خیر کرے۔۔آمین ثم آمین
خرم بھائی سب سے پرانے دوست ہیں، اور سب سے قریبی بھی۔
شروع سے الحمد اللہ میں اور ملک بھائی ان کے مقام کو جان گئے تھے۔ آئی ٹی کے تھریڈز بھی اور دوسروں کی حوصلہ افزائی بھی۔
اور الحمد اللہ آج ان کو سپر موڈریٹر رینک پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔
بہت بہت مبارک ہو قاسم بھائی کہ آپ دوبارہ سے نیلے ہو گئے۔ ماشاءاللہ بہت اچھا کام جاری رہا آپ کا پچھلے چند ماہ سے دوبارہ ایکٹیویٹی کے بعد۔
درویش بھائی آپ نے بھی مت مار دی آئی ٹی تھریڈز کی اور ڈیزائننگ تھریڈز کی لائن لگا کر۔ کیا کام کیا ہے آپ نے۔ واقعی نیلا رینک آپ بھی ڈیزرو کرتے تھے۔
ڈیگر بھائی کا کام موبائل سیکشن میں عرصہ دراز سے بہترین لگ رہا تھا مجھے بھی، خوشی ہوئی کہ وہ بھی ایکسپرٹ بن گئے ہیں۔ نئے تین ٹیم ممبرز کو بھی ڈھیروں مبارک ہو۔
وی آئی پیز لسٹ میں محسود بھائی سب سے زیادہ تو آپ کو رینک میں دیکھ کر خوشی ہوئی یقین جانیں۔ دلی خواہش تھی آپ کو دوبارہ رینک ہولڈر لسٹ میں دیکھنے کی۔ اور میری دعا (اور ایک تمنا ) ہے کہ آپ کو نیلے رنگ میں بھی جلد ہی دیکھوں۔ آمین۔ ثم آمین۔
ڈیسینٹ آئی سسٹر آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اسی طرح ترقیوں کی منازل طے کرتی جائیں، اور رونا بند کر دیں۔ باقی نئے وی آئی پیز جیسے اکرام، سعد بھائی، خانی بھائی (ویلکم پا جی)، زارا، عدین، عینی وغیرہ کو پیلے زون میں غیر پیلے ممبر کی طرف سے موسٹ ویلکم۔
اس کے علاوہ تمام وی آئی پیز کو مہندی رنگ کی آئی ڈی کی بہت مبارک ہو۔
سب نئے رینک ہولڈرز سے ہی اللہ مجھے بھی سیکھنے کی بھی توفیق دے۔ آمین۔ ثم آمین۔
سب ہی شاد و آباد رہیں، مگر اپنے اپنے خرچے پر۔
مگر مجھے نہیں پتہ۔
مجھے سب سے فرداً فرداً ٹریٹ کھانی ہے۔
خود بتا دیں کس کس انداز سے دیں گے۔
جو آپ کے لئے بھی آسان طریقہ ہو اور میرے لئے بھی۔
مذاق نہیں، سیریس ہوں میں۔
بھائی بھت ھی اچھا لکھا ھے
آئی ٹی دنیا کو سالگرہ بھت بھت مبارک ھو
اس کے علاوہ تمام نئے موڈریٹرز ، سپر موڈریٹرز ، آئی ٹی ڈی موبائل ایکسپرٹ اور تمام نئے وی آئی پیز کو بھی بھت بھت مبارک ھو
سب سے پہلے تو میرے پیارے بھائی درویش
اور خرم و قاسم بھائی کو سپر موڈریٹر بننے پر بہت بہت مبارکباد
اس کے بعد عالمگیر بھائی، جہانگیر بھائی، عبیر عالم اور اسماعیل بھائی کو ٹیم میں موسٹ ویلکم کرتا ہوں
اس کے بعد تمام وی آئی پیز خاص کر ہانیہ، ردا ، مسعود بھائی کو بہت بہت مبارک ہو وی آئی پی بننے پر
dil ki gerahion se mngmnt and sab membrs team mmbrs ko yeh itd ka 7th anvrsry mubarak
aur del ki sab se akhri gehraye se sab taraiqyan sab ko mubarak
itdunya aj jo bhe hay ap sab ki waja se hay
sab piyary membrs ki waja se hay
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وربرکاتہ
سب سے پہلے تو میرے جانب سے مینجمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو
جس مقصد کے لیئے فورم بنایا گیا وہ ماشاءاللہ پورا ہورہاہے
کافی لوگ اس فورم سے مستفید ہورہیں ہیں اس میں میں خود بھی شامل ہوں ۔
قاسم ،خرم فاروق اور درویش کو بلو کلر بہت بہت مبارک ہو
عبیر عالم،حسیب عالمگیر ،اور فاسٹ اسماعیل کو ہرا رنگ بہت بہت مبارک ہو ۔
ڈگر کو موبائیل ایکپرٹ رینک پر مبارک باد
اس کے ساتھ ساتھ تما م نئے بنے والے وی آئی پیز اور ونر رینک لینے والوں کو بھی بہت بہت مبارک باد
app sab ko bhi ajh itdunya ke sath sath salghera mubarak ho '" itdunya wo wahed website site jes k users kisi ki help karny k liye pesh pesh rehty hai yaha thread koi b user help ki post deta hai wahin osi time os madat kardi jati hai' jo ky world ki koi website esy users nahi jama karsaki hai" akher kuch tu baat hai naa es site ki jo b ata hai isi ka hojata hai" wo baat hai es website ki team ki jo din raat tamam site per nazar rakhi hoi hai bena kisi garaz ky imandari sy apny qeemti waqat es web de kar es web ko qeemti balky nayab kardyti hai thnx itdunya and team" [COLOR="Navy"aghar kuch typing main ya kheny main ghalt ho gaya ho tu mafi chata hon][/COLOR]
Tipsandtrick whatsapp group main koi ana chata hai tu pm me.. Note only tipsand tricks share karny waly member's ko add keya jay ga group main..
سب رینک ہولڈر ممبران کو بہت بہت مبارک قبول ہو
اللہ آپ کو خوش رکھے
Bookmarks