Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
تمام نئے ٹیم میمبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
Plenty of Thanks all New Moderators
Specially to MQasim Bhai & Derwaish Bhai
میرے طرف سے تمام رینک ہولڈرز کو دلی مبارکباد قبول ہو
نئے موڈریٹر و سپر موڈریٹرز کو ٹیم میں موسٹ ویلکم کرتا ہوں
عالمگیر بھائی جہانگیر بھائی عبیر بھائی اور اسماعیل بھائی کو موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی
جیسا کی خرم بھائی نے کہا
کہ یہ سب آپ بھائیوں کی محبت سے ممکن ہوا
میں بھی اسی بات سے اتفاق کرتا ہوں
اور اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ مجھے پھر سے
سپر موڈریٹر کا رینک ملا اور تمام ٹیم کا جنہوں نے مجھے سپورٹ
کیا اور منیجمنٹ کا کہ مجھے اس قابل سمجھا
اور میری جانب سے
خرم فاروق بھائی اور درویش بھائی کو سپر موڈ کا رینک
عبیر عالم بھائی اسماعیل بھائی اور حسیب عالمگیر بھائی کو موڈ کا رینک
اور ڈیگر بھائی کو موبائل ایکسپرٹ کا رینک بہت بہت مبارک ہو
بسم اللہ الرحمٰن ارحیم *** نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اس بار مجھے یہ یقین تھا کہ میں وی آئی پی رئینک سے آزاد ہوجاؤ گا کیوں کہ اس فورم میں میرے کام دن بہ دن کم ہوتے جارہا تھا ۔ لیکن کل رات میں نے جب حسب معمول انٹرنٹ پر فورم کا وزیٹ کیا تو میرے وی ایم اور پی ایم میں مبارک باد دینے والوں کی بارش تھی اور ان ہی حضرات کی مبارک باد پڑھنے کے باد اپنے نام کے بازو موڈیٹر کا لوگو دیکھکر میں خوشی سے زیادہ حیران تھا ۔ کہ یہ تو اللہ تعالیٰ اور حبیب پاک ﷺ کی مجھ حقیر پر نوازش ہے
میں اس کرم کہ کہاں تھا لائق**حضور ﷺ آپ کی بندہ پروری ہے
میں تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ حقیر کو اس لائق بنا دیا اور میں ان حضرات کا شکر گزار بھی ہو جنہوں نے مبارک باد کے ساتھ اتنی پیاری پیاری دعاوں سے نواز کے وہ دعا اللہ تعالیٰ میرے حق میں قبول فرمالے تو مجھ کسی مزید دعا کی ضرورت ہی نہیں اللہ تعالیٰ ان حضرات کی دعا میرے حق میں قبول و منظوم فرمائے
اور ایک بات جو بندوں کا شکر گزار نہیں وہ خدا کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا ۔ اس لحاظ سے میں آپ تمام کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
میری طرف سے بھی خرم فاروق بھائی، درویش بھائی اور محمد قاسم بھائی کو سپر موڈ کا رینک
اور حسیب عالمگیر بھائی صاحب کو موڈ کا رینک اور ڈیگر بھائی صاحب کو موبائل ایکسپرٹ کا رینک بہت بہت مبارک ہو۔
میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کے ہم تمام کو ان منصب کا حق ادا کرنے کی توفیق الرفیق عطاء فرمائے آمین
تمام نئے موڈریٹرز ، سپر موڈریٹرز ، آئی ٹی ڈی موبائل ایکسپرٹ کو بھی بھت بھت مبارک ھو
Walaikum Salaam,
Merii Taraf Se Bhi Tamam Naye Rank Holders Mubarak Baad Qabool Karain !!
Masha'Allah ITDunya Ko Allah Ta'ala Ne Bahot Aache Or Ba'Akhlaq Team Members or Expert Se Nawaza Hai..
|( ')__
|( /\\_TanHa
میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد
اللہ تعلی یوں ہی کامیاب و کامراں کرے زندگی کے ہر میدان میں
Bookmarks