تمام رینک ہولڈرز کو بہت بہت مبارک
تمام نیو رینک کے دوستوں کو دلی مبارک باد اور عبیر بھائی واقعی صبح تو لکھا بھی نہیں جارہا تھا ٹھیک سے ۔۔۔ ٹریک سے واپس آکے کمپنی جانے کا ٹائم ہوجاتا ہے اور آج یہ لکھنے لکھنے کے چکر میں دیر بھی ہوگئی پر دل نہیں چاہ رہا تھا کہ ویسے ہی جاؤں تو جیسے تیسے کرکے لکھا اور جلدی جلدی کے چکر میں آپ کا نام رہ گیا۔
اور دوستو زیادتی ہے ابھی تک کسی نے مٹھائی کھلانے کا اعلانِ مبارک نہیں کیا۔۔۔ اسماعیل بھائی انڈیا میں بھی ہوتی ہے نا مٹھائی؟
walaikumuslaam
bohat bohat kushi ho rahi hai meri janib say aap sb bahion ko bohat bohat Mubarik ho
تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
وعلیکم اسلام
سب سے پہلے تو میں الله رب ال عزت کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اتنی عزت دی جتنی میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا
اس کے بعد آئی ٹی دنیا کے مینجمنٹ کا بہت بہت شکر گزر ہوں
کہ انہوں نے میری محنت اور کام کو سرہاتے ہوے یہ رینک دیا
میں تمام ممبرز کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے تھریڈس کو پسند کیا
الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی میں ہم سب مل جل کر ایک ساتھ کام کریں
آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
Walaikumussalam.. Waah.. Ek alag hi look araha he team me in promotions ke baad.. Tamam promoted doston ko bohot bohot mubarak ho.. Umeed he wo is hi jazbe ko barqarar rakhenge!
Bookmarks