بسم اللہ الرحمٰن ارحیم *** نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اس بار مجھے یہ یقین تھا کہ میں وی آئی پی رئینک سے آزاد ہوجاؤ گا کیوں کہ اس فورم میں میرے کام دن بہ دن کم ہوتے جارہا تھا ۔ لیکن کل رات میں نے جب حسب معمول انٹرنٹ پر فورم کا وزیٹ کیا تو میرے وی ایم اور پی ایم میں مبارک باد دینے والوں کی بارش تھی اور ان ہی حضرات کی مبارک باد پڑھنے کے باد اپنے نام کے بازو موڈیٹر کا لوگو دیکھکر میں خوشی سے زیادہ حیران تھا ۔ کہ یہ تو اللہ تعالیٰ اور حبیب پاک ﷺ کی مجھ حقیر پر نوازش ہے
میں اس کرم کہ کہاں تھا لائق**حضور ﷺ آپ کی بندہ پروری ہے
میں تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ حقیر کو اس لائق بنا دیا اور میں ان حضرات کا شکر گزار بھی ہو جنہوں نے مبارک باد کے ساتھ اتنی پیاری پیاری دعاوں سے نواز کے وہ دعا اللہ تعالیٰ میرے حق میں قبول فرمالے تو مجھ کسی مزید دعا کی ضرورت ہی نہیں اللہ تعالیٰ ان حضرات کی دعا میرے حق میں قبول و منظوم فرمائے
اور ایک بات جو بندوں کا شکر گزار نہیں وہ خدا کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا ۔ اس لحاظ سے میں آپ تمام کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
میری طرف سے بھی خرم فاروق بھائی، درویش بھائی اور محمد قاسم بھائی کو سپر موڈ کا رینک
اور حسیب عالمگیر بھائی صاحب کو موڈ کا رینک اور ڈیگر بھائی صاحب کو موبائل ایکسپرٹ کا رینک بہت بہت مبارک ہو۔
میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کے ہم تمام کو ان منصب کا حق ادا کرنے کی توفیق الرفیق عطاء فرمائے آمین
Bookmarks