Thank you very much for the good wishes for all of us.
Congratulations to all of the V.I.Ps.
Thank you very much for the good wishes for all of us.
Congratulations to all of the V.I.Ps.
ارے شہزاد بھائی ! مٹھائی کھلانا تو بھول ہی گیا تھا . لیں جناب منہ میٹھا کیجیۓ گا .
خاموش بچے کی طرف سے تمام وی آئی پیوں کو مبارکباد
قبول ہو قبول ہو قبول ہو
تمام نئے و پرانے وی آئی پیز کو میری طرف سے ڈھیروں ڈھیر مبارکباد
تمام وی آئی پیز اور سپیشل گیسٹ رینک لینے والوں کو
بہت بہت مبارک ہو
اور شکریہ شہزاد بھائی یہ گریٹنگ تھریڈ بنانے کے لئے
Mubark ho sub members ko itd ki birthday ki our nye ranks hasil karny walon ko bhi.
تمام وی آئی پی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
اللہ تعالیٰ آپ تمام کو ترقی اور علم سے سرفراز فرمائے
آمین آمین ثم آمین
تمام نئے وی آئی پیز کو بھت بھت مبارک ھو
Walaikum Salaam,
Main Tamam VIPs Ko Dil Ki Gehraayo'n Se Mubarak Baad Pesh Karta Hun..ITD par Isi Tarah Aachi Aachi Sharings or Mehnat Jaari Rakhiye..
|( ')__
|( /\\_TanHa
Bookmarks