وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ آپکو بھی بے حد مبارک ہو
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ آپکو بھی بے حد مبارک ہو
تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ اور حد ہوگئی ابھی تک یہاں مٹھائی کا انتظام نہیں ہوا کسی نے نمبر نہیں لیا کہ پہلے میں۔۔۔
تمام سُپر موڈوریٹرز، موڈوریٹرز، ایکسپرٹ ، وی آئی پی اور تمام آئی ٹی ڈی گیسٹ کو بہت بہت مبارک ہو
لائن بنا کر آتے جائے اور منہ میٹھا کر تے جائے.
پیچھے والے حضرات لائن میں آئے سب کا منہ میٹھا ہو گا
شکریہ
تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
تمام وی آئی پیز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔۔
شہزاد بھائی دروازہ کھولیں ٹرک آرہے ہیں وہ بھی نیوزی لینڈ کی مٹھائیاں لے کر
mere tarap sy tamam vips ko mubarakbad
وعلیکم السلام
تمام نیو وی آئی پیز کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔ایسے ہی خوب محنت کریں۔
آپ سب کو آئی ٹی دنیا پر بہت اوپر تک جانا ہے۔۔۔صدا خوش رہیں۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks