السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اور وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شہزاد بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے بھائی ویلڈن اور تمام ہمارے وی آئی پیز کو بہت بہت بہت بہت بہت مبارک باد ، واضح رہے کہ یہ مدت تین ماہ تک کے لئے ہے اور اس دوران آپ کے بہترین کام پر منیجمنٹ کی نظریں مرکوز رہے گی جو بنائیں گی آپ کو مزید اگلے تین ماہ تک کے لئے پھر وی آئی پی رینک کے حقدار انشا اللہ تعالی تو اس ہی طرح دلچسپی دیکھاتے رہئے گا آپ سب انشا اللہ تعالی ۔
Bookmarks