As salamo Alaikum,
Experts, mujhy kuch documents urdu language se english language me scan krne hen? koi software acha he is k ly to please share kr len.
Shukria
As salamo Alaikum,
Experts, mujhy kuch documents urdu language se english language me scan krne hen? koi software acha he is k ly to please share kr len.
Shukria
آپ اپنی بات کی زرا وضاحت کریں
Bhia asel me mujhy kuch documents (ID card or sanad wagera) kisi online site pe submit krni he, to us site ki requirement he k apna ID and documents urdu to english scan kr ke then submit kren. I think, ab mera question clear ho gya ho ga.
Bht Shukria
عبداللہ بھائی سوال اب بھی کلیئر نہیں ہوا۔
اُردو سے انگریزی میں سکین کیسے ہوگا؟
ڈیزائن کیا جائے الگ بات ہے بٹ سکین کرنا وہ بھی اُلٹ فورم میں ناممکن۔
آپ اُنسے پوچھیں۔ وہ آپکو بات کلیئر کریں۔ جزاک اللہ
بھائی میں آپ کی بات سمجھ گیا
آپ جو کہہ رہے ہیں ویسا بالکل نہیں ہے۔ انہوں نے آئی ڈی کارڈ
ٹرانسلیٹ کرنے کو کہا ہوگا۔
اس کے لیے میرا یہ تھریڈ دیکھیں۔
http://www.itdunya.com/t286682/
اور بھائی وہاں سے ایک بار پھر کنفرم کرلیں۔
اوکے
جی بھائی کنفرم کرلیں۔۔۔۔۔۔۔سکین کا مطلب ہے جیسے ہم موبائل سے کسی چیز کی تصویر لے کر کمپیوٹر میں تصویر ٹرانسفر کرلیں وہ بھی سکین ٹائپ ہی ہوتی ہے۔۔ مطلب بالکل وہی چیز ہوگی نا کہہ ٹرانسلیٹ ہوگی۔۔ فوٹوکاپی ٹائپ۔۔ اس کے لیے سکینر استعمال ہوتا ہے۔۔
مگر آئی ڈی کارڈ ٹرانسلیشن کے لیے پہلے سے موجود پیٹرن میں اپنی انفارمیشن لکھ کر پرنٹ لے لیں سمپل۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بھائی کورل یہاں سے لیں۔۔ پورٹیبل ہے جسٹ ڈانلوڈ کریں اوپن کرلیں۔۔
کورل کی فائل کو ڈریگ کر کے اس پر لا کر چھوڑیں یا فائل اوپن کی مدد سے فائل اوپن کرلیں۔۔
پھر اپنی مرضی سے تبدیلی کرکے فائل کو ایکسپورٹ کرلیں۔۔ امیج کی شکل میں۔۔۔۔۔۔اگر کہیں مسئلہ آئے تو ضرور پوچھ لیجئے گا۔۔
کورل ڈرا ۱۳
http://www.mediafire.com/?qnj20igsvo643on
Bht bht shukria bhai, let me try it.
Bookmarks