السلام علیکم سب کو اللہ خیریت سے رکھے۔ آمین
میں نے ایک بلاگ پوسٹ بنایا ہے۔ مجھے اس کے بارے میں بتائیں کیا ہوتا ہے۔ اور اس کا استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ شکریہ بہت بہت۔ آپ کے جواب کا منتظر
حامد علی
السلام علیکم سب کو اللہ خیریت سے رکھے۔ آمین
میں نے ایک بلاگ پوسٹ بنایا ہے۔ مجھے اس کے بارے میں بتائیں کیا ہوتا ہے۔ اور اس کا استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ شکریہ بہت بہت۔ آپ کے جواب کا منتظر
حامد علی
وعلیکم السلام
دیکھنا یہ ہے کہ آپکا رُحجان کس جانب ہے؟ آئی ٹی یا اُردو سے متعلقہ یا پھر موبائلز وغیرہ۔ پھرآپ اپنی مرضی اور پسند کے مطابق اُس میں مواد ڈال سکتے ہیں۔/
bhai ap jis cheez k bary main bnana chahty hian apni marzi k mutabiq bna sakty hian..
ye google se linked hota he.. is k lye ap ko google pe account bnana parta he.. aur is ka link dena ITdunya pe allowd ni he...
بھائی آپ نے کس کے لئے بلاگ بنانا ہے زرا آگاہ کر دیں پھر اُس مطابق آپکی ہیلپ کی جائے گی
main ny blogpost Government site ki update ky liye bnana ny.
جی گورنمنٹ سائٹ کے متعلق انفارمیشن آپ اس بلاگ میں ڈالتے رہیں اور ساتھ ہی ساتھ کوئی آرٹیکل بھی ہر جاب کے حوالے سے اس بلاگ میں پوسٹ کریں اور روزانہ کی اپ ڈیٹ بھی دیں گورنمنٹ ملازمین کو تا کہ وہ آپ کے بلاگ کو وزٹ کریں تو اُن کو جو چیز بھی چاہیے ہو وہ مل جائے مثلاً ایک گورنمنٹ جابز ایڈز، نوٹیفیکیشنز، وغیرہ وغیرہ
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks