السلام علیکم
آئی ٹی فورم میں شریک تمام دوستو۔ اللہ رب العزت آپ سب کو جزائےخیر دے ۔ میں اس فیلڈ میں بالکل نیا ہوں اور مجھے یہاں آئےہوئے چند دن ہوئے ہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہ اظہار رائے کسیے کیا جاتا ہے حالانکہ مجھے کچھ سیکھنےکا شوق ہے اگرجے عمر کی چھٹی دہائی کے آخر پر ہوں مگر میرے خیال میں کچھ سیکھنے کے لیئے عمر کی قید تو نہں ہے اس لیئے آپ سب کی خدمت میں گزارش ہے کہ میری راہنمائی فرماتے رہیں تا کہ میں بھی آپ دوستوں کے ساتھ ساتھ جل سکوں ایک بارپھرتوجہ فرمانے پر میں آپ سب کا پھر مشکور و ممنون ہوں
جزاک اللہ
Bookmarks