RocketDial Pro (Smart Dialer) v3.0.0
یہ سوفٹویر آپ کو فون میں درج ناموں کو جلد از جلد سرچ کرکے دیتا ہے
یہ بیک وقت نمبر اور انگلش کی ورڈ سرچ کرتا ہے
اور یہ سوفٹویر کی مدد سے آپ کو فل اسکرین امیج بھی آئے گی
یہ بیک وقت مکمل کانٹاک مینجر سوفٹویر ہے
میں اس کو استعمال کرتا ہوں اور یہ مجھکو بہت ہی اچھا سوفٹوریر لگتا ہے
امید ہے آپ کو بھی کارآمد ثابت ہوگا
ڈانلوڈ لنک
Bookmarks