Results 1 to 2 of 2

Thread: نماز عيدين کا طريقہ

  1. #1
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default نماز عيدين کا طريقہ

    امام يوں نيت کرے کہ ميں دو رکعت واجب نماز عيد چھ زائد تکبيروں سميت پڑھتا ہوں منہ طرف کعبہ شريف کے اور مقتدي اس کے ساتھ يہ نيت بھي کريں پيچھے اس امام کے يہ نيت کر کے اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندہ ليں اور پھر سبحانک اللہ اللہم پڑھين، اس کے بعد تين تکبريں اس طرح کہي جائيں کہ دو تکبيروں ميں تو کانوں تک ہاتھ اٹھا اٹھا کر چھوڑتے رہيں اور تيسري تکبير ميں بھي ہاتھ اٹھاديں مگر چھوڑ يں نہيں بلکہ باندھ ليں، بعد ازاں امام اعوذ با اللہ اور بسم اللہ آہستہ پڑھ کر بلند آواز سے قرات يعني الحمد اور سورتح پڑھے اور بہتر يہ ہے کہ سورہ اعلي و نحاشہ اگر عيدين ميں عيد الفطر اور بقر عيد ميں عيد الضحي کا لفظ کہہ ليں تو بہتر ہے نيز امام امامت کي نيت بھي کرلينا چاھئيے، مگر اس پر ہميشہ پابندي نہ کي جائے اور مقتدي حسب معمول خاموش رہيں اور دوسري نمازوں کي طرح رکوع سجدہ کرکے دوسري رکعت ميں اورل امام بلند آواز سے قرات پڑھے اس کے بعد تکبيريں کہي جائيں اور تينيوں تکبيروں ميں ہاتھ اٹھا اٹھا کر چھوڑتے جائيں، پھر بغير ہاتھ اٹھائے چوتھي تکبير رکوع کےواسطے کہہ کر رکوع ميں جائيں اور دوسري نمازوں کي طرہ سجدوں کيے بعد التحيات وغيرہ پڑھ کر سلام پھير ديں اور امام کو چاھئيے کہ تکبيروں کے درميان اتنا وقفہ کرے کہ مقتديوں کے فارغ ہونے کا گمان ہو جائے اور جو شخص بعد ميں آکر شامل ہو اس کي چند صورتيں ہيں، سب کو الگ الگ لکھا جاتا ہے۔
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  2. #2
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Is their some parts of this thread are remaining?

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 21st August 2014, 08:23 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 11th February 2013, 12:42 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 22nd March 2012, 10:46 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 16th June 2011, 11:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •