آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی یاد گار تصاویر کے ساتھ حاضر ہوں۔
1889
میں لی جانے والی ایک تصویر میں خانہ کعبہ کا منظر
1889
میں بیت اللہ اور مسجد الحرام کا ایک خوبصورت منظر
1890
میں لی جانے والی تصویر میں مسجد نبوی مدینہ المنورہ کا ایک خوبصورت منظر
1910
میں مسجدالحرام کا ایک خوبصورت منظر
1917
میں خانہ کعبہ کی تعمیرات کا ایک خوبصورت منظر
Bookmarks