آپ نے اپنے تھریڈ میں جو کچھ بھی لکھنا ھے اسے لکھیں
اور اپنی اٹیچمنٹس کو اپلوڈ کر لیں
اس کے بعد یھاں پر کلک کریں اور اپنی اٹیچمنٹ کو سیلیکٹ کریں
اس کے بعد اپنی اٹیچمنٹ کو فل سیلیکٹ کریں
اس کے بعد یھاں کلک کریں
پھر یھاں کلک کر کے اپنے تھریڈ کو سبمٹ کر دیں اور یہ رزلٹ آپ کے سامنے ھو گا
دوستو آپ نے اپنا کام کر دیا اب آپ کے کمنٹس کا انتظار رھے گا
Bookmarks