اسلام وعلیکم:۔
میں آج ایم ایس ایکسس 2007 میں کام کررہا تھا کہ اچانک پتا نہیں کیا ہوا۔۔اب نہ نئ ڈیٹا بیس بن رہی ہے اور یہ ایرر آراہا ہے۔
The Application Is Disabled,and Database May Not Be Created.
یہ مسئلہ اس میں ہی نہیں بلکہ پورے آفس میں ہے۔۔
اللہ حافظ۔۔۔