السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
ڈئیر ممبرز مائیکروسافٹ کی طرف سے انٹرنٹ ایکسپلورر اب ونڈوز سیون کیلئے۔۔۔
ڈیولپر پریوو کو دیکھنے اور اس پر فیڈ بیک کے بعد اگلے سال یعنی 2013 میں اسکا ریلیز ورژن آئے گا۔۔۔
آپ لوگوں کے ساتھ ڈیولپر ورژن شئیر کر رہا ہوں۔۔۔
ضرور چیک کرلیں۔۔۔
لنک
Bookmarks