تمام جیتنے والوں کو تہہ دل سے مبارک باد۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Sub ko mubarak.
چاروں وی آئی پیز کو ونر رینک ملنے پر ڈھیروں مبارک باد۔
آسیہ ذوہیب میرے خیال سے شاید کسی رینک میں نہیں ہیں۔
ان کو وی آئی پی زون کی سیر بہت بہت مبارک ہو۔
تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
انفارم کرنے کا شکریہ شہزاد بھائی
May to abhi bhi v.i.p hn winner to ni bna.
تمام جیتنے والوں کو دلی مبارک باد
اسماء منیر
ڈیسنٹ آئی
اور
آسیہ زوہیب
کو میری طرف سے ایک ایک عدد
قبول ہو۔
اگر بجلی نہ ہو تو پھر اس کا استعمال کیا جائے
جبکہ
دل شاہ
اور
وقیع حیدر
کو ایک ایک عدد
قبول ہو۔
اور اگر بجلی نہ ہو تو پھر آپ اس کا استعمال کیجئے گا۔
Tamam Winners Ko Meri Taraf Sy Bhoot Bhoot Mubarak Hoo
Bookmarks