میں اس دن سوچ رہا تھا کہ فوٹو شاپ میں یہ ایکشن کیا چیز ہے۔
پھر اس پر کچھ مواد بھی ملا لیکن صحیح طرح سے سمجھا نہیں کہ کیا ہے۔
آج آپ کا میسج دیکھا تواس میں ایکشن کا لفظ دیکھا تو خوشی سے جھوم اٹھا۔
میں نے کہا کہ لو جی اب تو اس پر ملکہ فوٹوشاپ نے تھریڈ بنایا ہے۔
اب تو سب کچھ آسانی سے سمجھ آجائے گا۔
اور جب تھریڈ اوپن کیا اور مطالعہ کیا اس کا تو مزا آگیا کہ سب کچھ آسانی سے سمجھ آگیا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ کام کم ٹائم کی بچت۔۔۔ آپی بس ایک تھوڑی سی کنفیوزن ہے یہ ہم اپلائی کیسے کریں گے؟؟
بہت مفید تھریڈ
شئیر کرنے کا شکریہ
ہاہاہا بہت معذرت چاہتی ہوں سب سے اہم امیج تو اپ لوڈ ہی نہیں ہوئی تھی
اب چیک کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپی بہت اچھا تھریڈ شئیر کیا ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں اگر ایکشن پہلے سے موجود ہوں تو کام بہت آسانی کے ساتھ اور بہت جلدی ہو جاتا ہے
جزاک الله خیر ا
Bookmarks