وعلیکم السلام
خرم بھائی آپ نے تو نوکیا کو کھول کر رکھ دیا
۔
بہت ہی عمدہ اور تفصیلی ٹیٹوریل بنایا ہے ۔میں اپنے نوکیا 7610کے تمام میسجز کو اپنے سسٹم میں محفوظ کرنا چاہتا ہوں۔
آپ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق عمل کرتا ہوں اُمید ہے کہ سب کچھ با آسانی ہوجائے گا اگر کہیں کوئی مشکل آئی تو آپ کو زحمت دوں گا اُمید ہے کہ آپ مدد فرمائیں گے شکریہ۔
Bookmarks