السلامُ علیکم
دو دن سے میرے آفس کے سسٹم پر نیٹ نہیں چل رہا جبکہ لیپ ٹاپ پر چل رہا ہے
آفس سسٹم پر ایکس پی انسٹال ہے میں موزیلا،گوگل چورم اور ایکسپلورر سب کو آزما دیکھا کوئی بھی نہیں چل رہا صرف یاہو میسنجر چل رہا ہے ۔

net connect he nhe hota ya connect honay k bad browsing men masla a raha hay???
نیٹ کانیکٹ ہی نہی ہورہا جبکہ جب اُسی کیبل کو لیپ ٹاپ پر لگاوں تو سب کچھ ٹھیک چلتا ہے
bhai aap us port ko change karen jahan par ap internet ki wire ko lagate ho
us ma he problem hai
bhai jan ap win dubara karien aur network card ko check karien
Check network settings or scan ur system for viruses.
Bookmarks