بالکل صیح فیصلہ ہے۔۔میں اس کے حق میں ہوں
کیوں کہ ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔۔سم تو ایسے ملنے لگی تھی جیسے دوکان پر ریوڑیاں۔۔۔۔
اس سے لوگ بہت سکھ کا سانس لیں گیں۔۔ اور ہر بندہ کے پاس صرف دو سم ہو نی چاہیئں۔۔یہ تو پانچ بھی بہت ہیں۔۔کیوں کی لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہوں۔۔خصوصاََ کسی کو تنگ کرنا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
Bookmarks