میرے بھائیو اور بہنوں آج بےساختہ میرا دل میں ایک تڑپ پیدا ہوئی اور اس تڑپ کو الفاظ پہنانے کی کوشش کی ہے
میں ان ہستیوں کی شان تو بیان نہیں کر سکتا کہ الفاظوں نے اتنی ترقی نہیں کی
مگر اللہ کے کرم سے آج میں نے اپنی اس حسرت کو کچھ نہ کچھ لفظوں میں ڈھالنے کو کوشش کی ہے
اگر اسمیں کوئی ایسی بات جو آپ محسوس کریں کہ موزوں یا شایا شایان نہیں ہے تو پلیز ضرور رہنمائی کیجئے گا
Bookmarks