very nice
very nice
Masha Allah bohat hi khoob hmesha ki tarha
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک الله خیرا
بہت اچھا لکھا ہے اور ایک بہترین خوائش کو ظاہر کیا ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Mashallah.......Very very Nice
[IMG]http://signatures.mylivesignature.com/54490/34/E6F41BBEE84411047FA941D4940CA023.png[/IMG]
بہت عمدہ شیئرنگ
ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی اعلی انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے
Masha ALLAH....
ماشاءاللہ
و
جزاک اﷲ
یا اللہ پاک ہم سب کو صحابہؓ جیسا ایمان نصیب فرما کہ انہوں نے اے اللہ تیرے اور تیرے رسول ﷺ کے لئے اپنے مال کیا ، اپنی اولاد کیا اپنی جانیں تک قربان کر ڈالیں۔
آمین ثم آمین
جزاک اللہ احسن الجزاء۔
[COLOR="Black"][CENTER]“A bad attitude spoils a good deed just as vinegar spoils honey”
“Muhammad (S.A.W.W)”[/CENTER][/COLOR]
وعلیکم السلام
سبحان اللہ بھائی ! پہلی مرتبہ احساس ہوا کہ کسی بھی تحریر کی تعریف کر دینے سے اُس تحریر کا حق ادا نہیں ہوسکتا۔کیا کہوں آپ کی تحریر کے بارے میں مجھے آپ کی یہ خواہش پڑھتے ہوئے حسن نثار کی دعا یاد آگئی جس کا ایک مصرعہ شدت سے یاد آتا رہا
کاش میں تیرے وضو کا پانی ہوتا،تیرے قدموں پہ بہہ گیا ہوتا۔
اللہ جی آپ کو اور تمام مسلمانوں کو نبی اکرمﷺ کی قربت عطا فرمائیں آمین۔
yaar ankhay num kar dee app nay too bohot khoob la jawab hai app bohot pasand aya ALLAH APP KO JAZAY KHAIR DAY ..
Bookmarks