most well come
SHABNAM khan
اگر گناہ سرزد ہو جائے تو جلدی سے کوئی نیک کام
کر لے اس سے گناہ مٹ جاتا ہے
(نیکیاں گناہوں کو لے جاتی ھیں (القران
عالم بننا فرض عین نہیں ہے
عامل بننا فرض ہے
اے اللھ زندگی میں جیسے دوستوں اور عزیزوں کی
قدر کرنی تھی نہ ہو سکی اس پر تو مجھے معاف
فرما دے
اور میرے عزیزو اور دوستو اس پر آپ بھی مجھے
معاف فرما دیں جزاک اللھ
تمام زمیں کے انسان غیراللھ سے ہونے کا یقین دل سےنکال کر ایک اللھ رب العزت سے ہونے کا یقین دل میں بٹھا لیں
Bookmarks