سعید اجمل تو سعید اجمل ہے۔
سعید اجمل اگر رینکنگ میں نمبر ون نہ بھی ہو تو ویسے بھی وہ نمبر ون ہی ہے۔
سعید اجمل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ایک پر ہے رینکنگ میں۔۔
جبکہ ٹیسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔۔
سعید اجمل وہ باولر ہیں جس کے اوورز میں بیٹسمین یہ سوچتے رہتے ہیں کسی طرح یہ مکمل اوور روک لیا جائے چاہے اسکور نہ بنے۔۔
بلکل ٹھیک کھا ھے آپ نے
مصباح کی رینکنگ پر روشنی ڈالیے گا بلوچ بھائی کی مدد سے
Bookmarks