Thori c madad kar den.
Thori c madad kar den.
محترم آپ کو دو کیز پریس کرنی ہو گی۔۔۔
پہلے فائنڈ کو آن کرنے کے لیے۔۔۔
Ctrl+f
دوسری کیز اُس وقت ہی جب فائنڈ آن ہو جائے گا۔۔۔تو پریس کرنی ہے۔۔۔
Alt+c
جیسے ہی آپ اوپر والی کیز پریس کریں گے۔۔۔میچ کیس پر چیک لگ جائے گا۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks